خضدار میں تمام تعلیمی ادارے 16 جون سے بند رہیں گے، جی ٹی اے اعلامیہ

خضدار (انتخاب نیوز) گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کی جانب سے خضدار میں 16 جون سے تمام تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جی ٹی اے کے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 16 جون سے خضدار کے تمام تعلیمی اداروں کو بند کیا جائیگا جو جی ٹی اے کے جاری احتجاج کے دوران جاری 18 نکاتی ڈیمانڈ نوٹس پر عملدرآمد نہ ہونے تک بند رکھیں جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں