خضدار کی تحصیل زہری میں کرنٹ لگنے سے لڑکا جاں بحق

خضدار(این این آئی) خضدار کی تحصیل زہری میں کرنٹ لگنے سے لڑکا جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب خضدار کی تحصیل زہری بازار میں سرفراز نامی لڑکا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں