ضلع جھل مگسی میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص زخمی

جھل مگسی (یو این اے) بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روزضلع جھل مگسی لیویز تھانہ گنداواہ کے ایریا گوٹھ راہوجہ تحصیل گنداواہ میں معمولی رنجش پر فائرنگ درمحمد ولد پنجہ فقیر قوم راہوجہ شدید زخمی جسے تشویشناک حالت میں بغرض علاج معالجہ سول ہسپتال گنداواہ منتقل کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں