مینگل قبائل کے مابین کشیدگی کم کرنے کیلئے عمائدین ایک بار پھر متحرک،صادق سنجرانی بھی آج وڈھ پہنچیں گے

وڈھ (مانیٹرنگ ڈیسک) مینگل قبیلے کے مابین کشیدگی کم کرنے کے لئے عمائدین ایک بار پھر متحریک۔ کشیدگی کم کرنے کے حوالے سے خان آف قلات کے فرزندپرنس محمد احمد زئی ایک بار پھر وڈھ پہنچ گئے۔دوسری جانب سینئر صوبائی وزیر بلدیات سردار صالح محمد بھوتانی بھی وڈھ پہنچ گئے۔دوسری جانب قائم مقام صدر پاکستان و چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی بھی آج وڈھ پہنچ رہے ہیں، کشیدہ صورتحال کو کم کرنے حوالے سے سابقہ کوشش سود مند ثابت نہ ہونے پر عمائدین ایک بار پھر کوششوں میں مصروف ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں