نصیر آباد، دریائے لہڑی میں طغیانی، سیف اللہ ڈیم ٹوٹ گیا
نصیرآباد (انتخاب نیوز) تیز طوفانی بارشوں کے باعث دریائے لہڑی میں طغیانی، 62 ہزار کیوسک کا سیلابی ریلا گگھی کے مقام سے گزر رہا ہے، لہڑی کے مقام پر سیلابی ریلے کے باعث سیف اللہ ڈیم ٹوٹ گیا، ایری گیشن حکام، ڈیم ٹوٹنے کے باعث بڑا سیلابی ریلا نصیرآباد کی جانب رواں دواں، سیلابی ریلے سے نمٹنے کے لیے لہڑی اور سبی حکام نے نصیرآباد انتظامیہ کو الرٹ جاری کردیا۔
Load/Hide Comments


