گوادرسے مسخ شدہ لاش برآمد
گوادر(مانیٹرنگ ڈیسک) گوادر سے مسخ شدہ لاش برآمد گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول ملا بند گوادر اور ڈھوریہ اکیڈمی سےمتصل قرستان میں ایک ہفتہ پرانی لاش برآمد کی گئی ہے۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردی۔ پولیس کے مطابق میڈیکل ٹیم لاش کی پوسٹ مارٹم کے بعد رپورٹ جاری کرے گا اور نعش کو دفنانے کا انتظام کیا جائے گا۔
Load/Hide Comments


