کوئٹہ، ائیر پورٹ روڈ پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق،خاتون زخمی
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ ائیر پورٹ روڈ پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق،خاتون زخمی ، زرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ائیر پورٹ روڈ پر ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحقجبکہ خاتون زخمی ہو گئی ، ریسکو زرائع کے مطابق جاں بحق اور زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


