کولپور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان کے علاقے کولپور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ کولپور کی مین مارکیٹ میں ایک دکان پر نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص محمد حمزہ کرد جاں بحق ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں