جامعہ بلوچستان کی آئی ٹی ٹیم نے دستورِ پاکستان کوانٹرنیٹ پر ڈال دیا
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)جامعہ بلوچستان کی آئی ٹی ٹیم نے دستورِ پاکستان کوانٹرنیٹ پر ڈال دیا، تفصیلات کے مطابق بلوچستان یونیورسٹی کی آئی ٹی ٹیم نے دستورِ پاکستان کو پورٹل کی شکل میں انٹرنیٹ پر ڈال دیا ہے جس کی بدولت کتابچہ پڑھے بغیر چند کلکس کی مدد سے ریاست کی ذمہ داریوں، اپنے حقوق اور دوسرے معاملات کی معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔
Load/Hide Comments


