چیف جسٹس بلوچستان کیلئے جسٹس محمد ہاشم کاکڑ کے نام پر غور

اسلام آباد (انتخاب نیوز) سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 25 مارچ کو طلب کرلیا گیا۔ اجلاس میں چیف جسٹس بلوچستان کیلئے جسٹس محمد ہاشم کاکڑ کے نام پر غور ہوگا۔ اجلاس میں سندھ کے 6 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر بھی غور ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں