پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت، اپیلٹ ٹریبونل میں اپیلیں منظور
اسلام آباد(انتخاب نیوز)پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی گئی، تفصیلات کے مطابق اپیلٹ ٹریبونل میں اپیلیں منظور ہونے کے بعد اجازت دی گئی، واضح رہے کہ ان کے کاغذات پی پی 32اور پی پی 158سے مسترد ہوئے تھے ۔
Load/Hide Comments


