مسافروں کے کم ہونے سے پی آئی اے کی مزید 17پروازیں منسوخ

کراچی(انتخاب نیوز)رمضان کے بابرکت مہینے میں مسافروں کی کمی دیکھی گئی جس کے باعث پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن کی مزید 17پروازیں منسوخ ہو گئیں، تفصیلات کے مطابق کراچی سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 368 ، ایک پرائیویٹ ایئر لائن کی دبئی کی پرواز، پرائیویٹ ایئر لائن کی کراچی سے لاہور اور اسلام آباد کی پروازیں جبکہ کراچی سے ملتان پی آئی اے کی پرواز پی کی 330منسوخ کی گئی، پرائیویٹ ایئر لائن کی ایک اور پرواز پی ایف 121 (کراچی تا لاہور) سمیت دیگر پروازیں بھی منسوخ کی گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں