کوئٹہ سے راولپنڈی جانیوالی جعفر ایکسپریس پر چھاپہ، بڑی تعداد میں غیر ملکی سامان برآمد

جیکب آباد (نامہ نگار) کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین پر کسٹم اور اسپیشل اسکواڈ پولیس جیکب آباد کا جیکب آباد اسٹیشن پر چھاپہ کروڑوں روپے مالیت کا غیر قانونی سامان برآمد قانونی کارروائی کر دی گئی ٹرین دو گھنٹے تک جیکب آباد اسٹیشن پر رکی رہی مسافروں کا شدید احتجاج۔

اپنا تبصرہ بھیجیں