کراچی ، مسجد میں 3افراد سے لوٹ مار، ملزم موبائل اور نقدی چھین کر فرار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کریم آباد میں ڈاکوﺅں کی مسجد میں 3افراد سے لوٹ مار، تفصیلات کے مطابق ڈاکو موذن، مسجد کے خادم اور نمازی سے موبائل اور نقدی چھین کر فرار ہو گئے، نقدی اور فون چھین کر فرار ہونے والے افراد کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی۔ واضح رہے کہ سندھ میں ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں اضافہ دیکھنے کو آیا علاوہ ازیں ڈکیتی پر مزاحمت میں شہریوں کے قتل پر عوام میں خوف و حراس بھی دیکھا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں