ایران کو نقصان پہنچانا ہے مگر جنگ نہیں کرنی، اسرائیلی کابینہ کا فیصلہ

مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی حملے کے بعد اسرائیلی جنگی کابینہ میں فیصلہ طے پا گیا، تفصیلات کے مطابق فیصلے میں بتایا گیا کہ ایران کو نقصان پہنچانا ہے مگر جنگ نہیں کرنی، اس حوالے سے امریکہ کے جنرل سیکرٹری بلنکن نے کہا کہ ، مشرق وسطی کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتے ، کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی رابطے کر رہے ہیں،۔ اس حوالے سے ایران نے کہا کہ اسرائیلی کارروائی کا فوری اور زیادہ سخت جواب دیں گے، جبکہ ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں