خواجہ آصف نے تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کو ملک دشمن قرار دے دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کو ملک دشمن قرار دے دیا، تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ مذموم سیاسی مقاصد، انارکی کیلئے بیانات دیے جاتے ہیں، یہ ایک مہم کے تحت کیا جاتا ہے، خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ ایسے بیانات کا مقصد ہے کہ کوئی سرمایہ کاری کیلئے ملک میں آئے ہی نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں