سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ 2000روپے سستا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں سونا مزید سستا ہو گیا، سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، تفصیلات کے مطابق 2 ہزار روپے کی کمی سے فی تولہ 2 لاکھ 41 ہزار 900روپے پر آگیا، 10گرام سونے کی قیمت 1715 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 7 ہزار 390 روپے ہوگئی۔جبکہ عالمی مارکیٹ میں 19ڈالر کمی سے فی اونس سونا 2316ڈالر پر آگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں