غوث آباد سے مغوی بچی کراچی سے بازیاب
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کی تحصیل ڈیرہ غازی خان کے علاقے غوث آباد سے اغوا ہونے والی بچی کراچی سے بازیاب کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایس سی آئی ڈبلیو کی اسپیشل انویسٹیگیشن ٹیم نے ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاﺅن امین جعفر خان کی ہدایت اور سربراہی میں کارروائی کرتے ہوئے بچی کو بازیاب کروایا۔
Load/Hide Comments


