صوبائی حکومت بلوچستان نے اسٹینڈنگ کمیٹیاں تشکیل دے دی
کوئٹہ(یواین اے)اسٹینڈنگ کمیٹی برائے محکمہ اطلاعات,محکمہ کھیل,محکمہ ثقافت,محکمہ سیاحت,میوزیم و لائبریریز میں اراکین صوبائی اسمبلی روی پہیوجہ,محمد نواز,رحمت علی,ملک نعیم بازئی, سنجے کمار, ہادیہ نواز اور صفیہ شامل ہیںاسٹینڈنگ کمیٹی بلوچستان صوبائی اسمبلی کے قانون کی شک128,131(1) اور 171 کے تحت بنائی گئی۔
Load/Hide Comments


