نوشکی میں ٹینکر کو حادثہ، مرکزی شاہراہ این 40پر ٹریفک بلاک
نوشکی(مانیٹرنگ ڈیسک)نوشکی کے علاقے سلطان چڑھائی پر گیس بردار ٹینکر چڑھائی ابور کرتے ہوئے پیچھے کی جانب چلا گیا، تفصیلات کے مطابق چڑھائی ابور کرتے ہوئے گاڑی بیک ہونے سے مرکزی شاہراہ این 40پر ٹریفک بلاک ہو گئی جس کے باعث مسافروں کو سخت گرمی میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
Load/Hide Comments


