کراچی بندرگاہ پر مسافر وین سمندر میں جا گری، ویڈیو وائرل
کراچی (آئی این پی ) کراچی بندرگاہ پر مسافر وین سمندر میں گر گئی۔ کراچی بندرگاہ پر مسافر وین کے آئی سی ٹی پر 2 جہازوں کے درمیان سمندر میں جا گری۔ پورٹ ذرائع نے مزید بتایا کہ مسافر وین سمندر برد ہوگئی جبکہ ڈرائیور کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Load/Hide Comments