نوشکی میں اہلکار کی فائرنگ سے زمباد ڈرائیور زخمی

نوشکی (صباح نیوز) نوشکی میں مل کے مقام پر سیکورٹی اہلکار کی فائرنگ سے زمباد ڈرائیور شدید زخمی۔ ذرائع کے مطابق زخمی ڈرائیور کو میر گل خان نصیر ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا گیا، مزید علاج کیلئے کوئٹہ ریفر کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں