اوتھل ، ٹرالر اور کار میں تصادم ،1شخص جاں بحق

بلوچستان کے علاقے اوتھل کے قریب ٹرالر اور کار میں تصادم ،1شخص جاں بحق ہو گیا ، خبر کے مطابق اوتھل کے قریب کار گاڑی اور ٹرالر میں تصادم کے باعث کار میں سوار ایک شخص جاں بحق ہو گیا ، جاں بحق شخص شے مرید کا تعلق گوادر سے بتایا جا رہا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں