بولان میں ہولناک ٹریفک حادثہ ،6 افراد جاں بحق

بولان(مانیٹرنگ ڈیسک)بولان میں ہولناک ٹریفک حادثہ ،6 افراد جاں بحق ہو گئے ، زرائع کے مطابق بولان کے قریب مزدااور وین میں تصادم کے باعث 6 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے، زرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ میں جاں بحق اور زخمی افراد کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں