ایران سلیمانی کی امریکی حملے میں ہلاکت کو کبھی نہیں بھولے گا، علی خامنہ ای

تہران:ایران کے رہبرِاعلی آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکا کے فضائی حملے میں جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کو کبھی نہیں بھولے گا اور امریکا سے اس قتل کا بدلہ لے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق انھوں نے یہ بات تہران میں عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں