گرڈ اسٹیشن میں خرابی کے باعث پنجگور کو بجلی کی فراہمی معطل
پنجگور (نامہ نگار) پنجگور گرڈ اسٹیشن میں ٹیکنیکل فالٹ کی وجہ سے پنجگور میں بجلی کی سپلائی معطل۔ ذرائع کے مطابق پنجگور گرڈ اسٹیشن میں ٹیکنیکل فالٹ کی وجہ سے پورے پنجگور میں بجلی کی سپلائی معطل ہوگیا ہے ذرائع کے مطابق واپڈا ٹیکنیکل ٹیم تربت سے روانہ ہو گیا ہے اور رات گئے تک بجلی کی بحالی کا امکان ہے۔
Load/Hide Comments


