مچھ میں فائرنگ سے ایک شخص قتل

کوئٹہ (صباح نیوز) مچھ میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ گیشتری مچھ میں ایک شخص لال جان مری کو مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ لیویز اور پولیس نے واقعے کی تفتیش کا آغاز کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں