کوئٹہ میں لاپتہ ظہیر احمد کی عدم بازیابی و گرفتار مظاہرین کی رہائی کیلئے ریڈ زون کی جانب ریلی
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں لاپتہ ظہیر احمد کی بازیابی اور گزشتہ روز گرفتار افراد کی رہائی کیلئے مظاہرین کی ریلی ،ایک مرتبہ بھر ریڈ زون کیجانب روانہ ، مظاہرے میں خواتین اور بچوں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہے ، مظاہرے میں شریک افراد لاپتہ ظہیر احمد کی بازیابی اور گذشتہ روز گرفتار مظاہرین کے رہائی کا مطالبہ کررہے ہیں۔
Load/Hide Comments


