لورالائی ، نامعلوم افراد کی بھکاری خواتین پر فائرنگ ،ایک جاںبحق ،دو زخمی

لورالائی (یو این اے ) بلوچستان کے ضلع لورالائی میں نامعلوم افراد کی بھکاری خواتین پر فائرنگ ایک جانبحق دو زخمی ہو گے لورالائی تحصیل روڈ نورانی مسجد کے قریب گلی میں نامعلوم مسلحہ افراد کی گدا گر عورتوں پر فائرنگ لورالائی فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق دو زخمی لورالائی لیلی زوجہ زبیر خان قوم مروت سینے میں گولی لگنے سے موقع پر جاں بحق۔ مسماہ مہاتمہ بی بی زوجہ طارق قوم مروت ساکن مہاجر اڈا ۔گلنار زوجہ محمد انور قوم مروت ساکن مہاجر اڈا زخمی ہو گئیں لورالائی پولیس بے فوری طور پر موقع پر جاں بحق اور زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال لورالائی پہنچا دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں