بلوچستان اسمبلی کا اجلاس، جمعہ کو امن وامان سے متعلق بحث ہوگی

کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان اسمبلی اجلاس اسپیکر کیپٹن (ر)عبدالخالق اچکزئی کے زیر صدارت 45منٹ کی تاخیر سے شروع ہوئی اجلاس میں جمعہ کو بلوچستان میں امن وامان کے حوالے سے دو گھنٹے بحث ہوگی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں