کراچی، بلوچ راجی مچی کے شرکاء کو سندھ پولیس نے روک لیا ،شرکاء کا مرکزی شاہراہ پر دھرنا

کراچی(نمائندہ انتخاب )کراچیمیںبلوچ راجی مچی کے شرکاء کو سندھ پولیس نے روک لیا ،شرکاء نے احتجاجامرکزی شاہراہ پر دھرنا دیدیا، تفصیلات کے مطابق کراچی ٹرمینل میں گوادر بلوچ راجی مچی میں شرکت کیلئے جانے والے افراد کو پولیس نے لوک لیا ، پولیس کی جانب سے بسوں کو جانے نہیں دیاج رہا ہے، دوسری جانب لوگوں نے مرکزی شاہراہ کاراستہ بند کر کے دھرنا دیدیا، بلوچ راجی مچی کے شرکاء کو سندھ پولیس کی جانب سے روکا گیا ہے۔شرکا کے مطابق بسوں کو مختلف بہانے بناکر آگے جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔ پولیس کے اس رویے کیخلاف شرکاء نے مرکزی شاہراہ پر دھرناد

اپنا تبصرہ بھیجیں