کراچی والوں کیلئے خوشخبری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں 17 سے 19 اگست کے دوران بارش کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ 16 اگست سے سندھ میں مون سون ہوائیں داخل ہوں گی، اس دوران کراچی میں گرج چمک کے ساتھ زیادہ تر معتدل بارش کا امکان ہے، البتہ چند مقامات پر تیز بارش بھی ہو سکتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں