حسن نصر اللہ کا قتل بغیر کسی ردعمل کے نہیں گزرے گا، ایرانی وزیر خارجہ

نیو یارک(آئی این پی)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے مریکہ پر حسن نصر اللہ کے قتل میں ساتھی ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ حسن نصر اللہ کا قتل بغیر کسی ردعمل کے نہیں گزرے گا،ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل لبنان میں جو کچھ کر رہا ہے اس کی وجہ سے اسے سکون نہیں ملے گا،عراقچی نے مزید کہا کہ وزارت خارجہ مجرموں اور ان کے حامیوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے تمام سیاسی، سفارتی، قانونی اور بین الاقوامی مواقع سے فائدہ اٹھائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں