اسرائیلی درالحکو مت تل ابیب ٹرین اسٹیشن میں فائرنگ، متعد د افراد ہلاک اور زخمی

تل ابیب (ما نیٹرنگ ڈیسک)اطلاعات کے مطابقدو افراد نے تل ابیب میں ایک ٹرین اسٹیشن کے قریب اندھا دھند فائرنگ کر دی اسرائیلی میڈیا کے مطابق کم از کم 10افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوئے ہیں، اسرائیلی میڈیا کے مطابق جوابی کارروائی میں پولیس نے دو حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں