اسرائیلی وزیراعظم، فوج اور انٹیلیجنس ایجنسیز میں اختلافات منظر عام پر آگئے

نیتن یاہو نے ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ

فوج نے اہم معلومات کی مجھ تک رسائی روکی۔نیتن یاہو نے کہا کہ مجھے اندھیرے میں نہیں رکھا جانا چاہیے تھا، اسرائیلی وزیراعظم نے کہا یہ پہلی دفعہ نہیں کہ معلومات کی رسائی روکی گئی ہو۔دو دن قبل نتین یاہو کے قریبی ساتھی پر معلومات لیک کرنے پر فرد جرم عائد کی گئی تھی۔نیتن یاہو نے الزام لگایا کہ معلومات لیک کیس کے ملزم کے ساتھ دہشتگردوں جیسا سلوک کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے