کوئٹہ اے ون سٹی، گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ، قریبی گھروں اوردکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ میں آج صبح اے ون سٹی بروری روڈ گلی نمبر 8 فیز 2 میں گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا۔ واقعے میں تین افراد کے جھلس کر زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دھماکے سے قریبی گھروں اور دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔
Load/Hide Comments


