ایرانی نائب وزیر خارجہ سرحدی تعاون، پانی کے انتظام اور عدالتی امور پر بات چیت کے لیے کابل پہنچ گئے
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے نائب وزیر خارجہ سرحد، پانی اور عدالتی تعاون پر بات چیت کے لیے کابل پہنچ گئے۔ کابل میں ایران کے سفارت خانے کے مطابق، ایران کی وزارت خارجہ کے قانونی اور بین الاقوامی امور کے نائب وزیر کاظم غریب آبادی، تہران کی ہمسایہ پالیسی کے تحت افغان حکام کے ساتھ سرحدی تعاون، پانی کے انتظام اور عدالتی امور پر بات چیت کے لیے کابل پہنچے۔
Load/Hide Comments


