خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ(این این آئی) خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ہفتہ کو خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.4ریکارڈ کی گئی زلرلے کامرکز خضدار سے 83کلو میٹر شمال مشرق میں تھا جبکہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 15کلو میٹر تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں