پاکستان اور افغانستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.1 ریکارڈ

پاکستان کے دارالحکومت اسلام اباد، خیبر پختونخوا، پنجاب اور ااد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے جھٹکے پشاور، نوشہرہ، اسلام اباد، مظفر اباد اور سرگودھا میں محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.1 ریکارڈ کی گئی، جس کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا اور گہرائی 190 کلومیٹر تھی۔خیبر اور ملحقہ علاقوں، اسکردو اور دیامر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں