پنجگور کے سب تحصیل پروم سے دو افراد کی لاشیں برآمد
پنجگور(نمائندہ انتخاب) پنجگور کے سب تحصیل پروم سے دو افراد کی لاشیں برآمد پولیس نے لاشوں کو شناخت کے لیے ٹیچنگ ہسپتال پنجگور منتقل کر دیا پولیس کے مطابق ایک لاش کی شناخت طلال ولد نصیر احمد سکنہ پروم دوسرے کی شناخت چاکر سکنہ پیلکوہ کے نام سے ہوگیا ہے
Load/Hide Comments


