منگچر سے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد

کوئٹہ (آن لائن) قلات کے علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی پولیس کے مطابق گزشتہ روز قلات کے علاقے خالق آباد منگچر محمود گہرام کے قریب سے ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی جس کے جسم پر زخموں کے نشان ہے نعش ہسپتال منتقل کردی گئی جس کو ضروری کارروائی کے بعد شناخت کے لئے مردہ خانے میں رکھ دیئے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں