بارکھان کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا
کوئٹہ (آن لائن) بارکھان کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے نعش ہسپتال منتقل کردی گئی پولیس کے مطابق گزشتہ روز بارکھان کے علاقے رکھنی میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا نعش ہسپتال منتقل کردی گئی جس کی شناخت ابراہیم سکنہ بغاﺅ دامان کے نام سے کی گئی۔ نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئی۔
Load/Hide Comments


