بلوچستان، ایران اور افغان بارڈرز کو کھو ل دیا گیا
کوئٹہ:پاک افغان باب دوستی اور تفتان بارڈر کو دو روز بندش کے بعد کھول دیاگیا۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان چمن بارڈر اور پاک ایران تفتان بارڈر کو محرم الحرام میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر بند کردیا گیا تھا گزشتہ روز دونوں بارڈرز کو مکمل طور پر کھول دئیے گئے اورپیدل آمدورفت شروع ہوگئی بلکہ چمن بارڈر کے کھلنے سے نیٹو سپلائی دو طرفہ تجارت دوبارہ بحال ہوگئی ہے۔
Load/Hide Comments


