تربت،ایم ایٹ شاہراہ پر ایف سی کی کارروائی ،7خواتین سمیت 45افغان باشندے گرفتار

تربت (انتخاب نیوز)ایف سی نے تربت کے علاقے ایم 8 شاہراہ پر ڈی بلوچ کے مقام پر کارروائی کرتے ہوئے 45 افغان تارکین وطن کو حراست میں لے کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ حراست میں لیے گئے افراد میں 7 خواتین بھی شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے