خضدار،ٹریفک حادثے میں خاتون ڈاکٹر جاں بحق

خضدار (نمائندہ انتخاب)کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر وہیر کے مقام پر حادثہ قاضی حسن علی کی بیٹی جاں بحق جبکہ بیٹا زخمی حادثہ میں قاضی حسن علی ساسولی کے فرزند منصور علی ساسولی شدید زخمی ہے۔بزرگ سیاسی و سماجی شخصیت، ممتاز قانون دان قاضی حسن علی ساسولی کی صاحب زادی ڈاکٹر شہربانو (لیڈی میڈیکل آفسر) تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں