اٹک میں 11 سال کی بچی سے مبینہ اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان گرفتار

اٹک :اٹک میں 11 سال کی بچی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف تھانہ پنڈی گھیپ میں زیادتی کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔پولیس کے مطابق ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے کارروائی جاری ہے۔ ڈی پی او کے مطابق ٹھوس شواہد کے ساتھ ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں