شرمیلا فاروقی نے سوشل میڈیا پربیٹے کی تصویر شیئر کردی

کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے سوشل میڈیا پر بیٹے کی تصویر شیئر کردی۔مختلف سرگرمیوں سے اپنے چاہنے والوں کو آگاہ رکھنے کے لیے سوشل میڈیا پر اپنی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرنے والی پی پی پی رہنما شرمیلا فاروقی نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مختلف اسٹوریز شیئر کی ہے۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اسٹوریز میں ایک تصویر شرمیلا فاروقی نے اپنے بیٹے حسین کی بھی شیئر کی ہے۔مذکورہ تصویر میں شرمیلا فاروقی کے بیٹے کا چہرہ نظر نہیں آرہا کیونکہ وہ کھڑکی سے باہر کا نظارہ کرنے میں مصروف ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں