سندھ اور بلوچستان میں سردی کے آتے ہی سی این جی بھاگ گئی
کراچی:سندھ اور بلوچستان میں سردی شروع ہوتے ہی سی این جی کی کمی شروع ہو گئی۔سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے نیا گیس شیڈول جاری کر دیا ہے
جس کے مطابق سی این جی ہفتے اور پیر کو بند رہے گی۔ادھر پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے سی این جی اسٹیشنوں پر بھی گیس سپلائی معطل ہے۔
Load/Hide Comments


