بریانی کی تقسیم پر پیپلزپارٹی کے کارکنان کی دوڑ،ٹرک پر چڑھ گئے
گڑھی خدا بخش : گڑھی خدا بخش میں پیپلزپارٹی کے کارکنان نے کھانے کی گاڑی دیکھتے ہی دوڑ لگا دی۔ بریانی کی تقسیم ہوئی تو کارکنان کھانا تقسیم کرنے والے ٹرک پر چڑھ گئے۔
Load/Hide Comments


