امریکی فرم ماڈرنا کی تیارکردہ ویکسین سے بعض افرادکے چہروں پر داغ دھبے

واشنگٹن :امریکا کی دوا ساز فرم ماڈرنا کی تیار کردہ کووِڈ-19 کی ویکسین سے بعض افراد میں ضمنی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں اور ان کے چہروں پر داغ،دھبے پڑ سکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کی خوراک اور ادویہ کی وفاقی انتظامیہ نے ماڈرنا کی ویکسین سے متعلق یہ انتباہ جاری کیا۔امریکا کے پلاسٹک سرجن ڈاکٹر عامرکرم نے سان ڈیاگو میں این بی سی 7 چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویکسین کے ٹرائل کے شرکا میں سے بعض کے چہروں پر دھبے ضمنی اثرات کے طور پر ظاہر ہوئے۔انھوں نے بتایا کہ ماڈرنا کی ویکسین کی 30 ہزار افراد پر آزمائشی جانچ کی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں